303۔ غصہ

اَلْحِدَّةُ ضَرْبٌ مِنَ الْجُنُوْنِ۔ (حکمت ۲۵۵) غصہ ایک قسم کی دیوانگی ہے۔ راہ حیات میں جو چیزیں پاؤں کی زنجیر بن جاتی ہیں ان میں سے ایک غصے کا بے قابو ہو جانا ہے۔ یہی غصہ انسان کو انسانیت کی بلندیوں سے گرا کر پستی کے گڑھوں میں پھینک دیتا ہے۔ امیرالمومنینؑ نے غصے کو … 303۔ غصہ پڑھنا جاری رکھیں